کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس مقابلے، اقدام قتل اور غیر قانونی اسلحے کا الزام ثابت ہونے پر عاصم اور اظہر کو 11، 11 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔