• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سیاست میں مذہبی بیانیہ استعمال نہ کریں، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان سارہ الیاس کے پہلے سوال وزیراعظم کایہ کہنا کہ ریاست مدینہ کے پہلے پانچ سالوں میں خوشحالی نہیں آئی تھی امت کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اور یہ بھی انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے نوے دنوں میں کرپشن ختم کر چکی تھی تو ان کا یہ دعویٰ کس حد تک درست ہے؟کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے گزارش ہے سیاست میں مذہبی بیانیہ استعمال نہ کریں۔

ملک بھر سے سے مزید