• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری صحت کی زیر صدارت اجلاس

لاہور(خصوصی نمائندہ )سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندربلوچ کی زیر صدارت دفتر میں اجلاس ہوا۔ وڈیو لنک اجلاس میں پنجاب کے تمام سی ای اوز کے ساتھ ریڈ تھری کے اہداف اور دیگر چیلنجر کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا۔
لاہور سے مزید