• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللّٰہ شیخ عہدے پر بحال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن شرقی کے ایڈمنسٹریٹررحمت اللہ شیخ کو عہدے پر بحال کر دیا گیا سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کو ہٹایا گیا تھا اس حکمنامے کو منسوخ کر کے ایک مرتبہ پھر انہیں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کی پوسٹ پر بحال کر دیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید