• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نظامت تعلقات عامہ کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نظامت تعلقات عامہ بلوچستان کوئٹہ کی جانب سے نظامت ہذا کے اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر عطاء محمد جعفر کی والدہ کےانتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید