ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد اشرف قریشی نے ملاقات کی اس موقع پر شاہ محمود نے کہا کہ گھوٹکی سے مارچ سندھ کے عوام کو ڈکٹیٹر حکومت سے نجات دلانے کا باعث ہوگا، اشرف قریشی نے انہیں سندھی اجرک پہنائی اور مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ،وزیر خارجہ نے کہا کہ پیر صاحب پگارہ سندھ کے لوگوں مفادات کا تحفظ کیلئے اجتماعی جد وجہد کر رہے ہیں، پیدل مارچ سندھ میں نئی صبح کا آغاز ہوگا ۔