لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمودنے ضلع اوکاڑہ کے لئے تنظیمی عہدیداروں کا اعلان کر دیاہے، چوہدری طارق ارشاد خان صدر، چوہدری سلیم صادق جنرل سیکرٹری،سردار جاوید اقبال خان سینئر نائب صدر، فیضان اشرف خان،سردار علی حیدر نائب صدور،قاری حفیظ اللہ بلوچ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، جاوید نیاز مہر تحصیل دیپالپور اورمحمد اشرف ایڈووکیٹ ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، کاشف مجید علوی ایڈووکیٹ ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحصیل رینالہ خورد ،ملک غلام نبی کھوکھر فنانس سیکرٹری، شاہد محمود گل سیکرٹری اطلاعات ضلع اوکاڑہ مقررکر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔