• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارٹنر تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پارٹنر تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ، پیف سے منسلک سکولوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اجراء ہوگا، لاہور سمیت پنجاب کے 7 ہزار سے زائد سکولوں سے تفصیلات مانگ لیں۔ پارٹنر سکولوں کو حفظ قرآن کلاسز کیلئے 15 فروری تک درخواست جمع کرانا ہوگی۔
لاہور سے مزید