• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل ن لیگ کی سی ای سی کا اجلاس طلب، فضل الرحمٰن سے بھی شہباز شریف کا رابطہ

لاہور(ایجنسیاں)صدر (ن )لیگ نے ٹیلیفونک رابطے کے دوران پی پی پی قیادت سے ہونے والی مشاورت پر محمد نوازشریف کو اعتماد میں لیا۔

 پیرکو پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلالیا شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن کو بتایا کہ آنے والے دنوں میں بالمشافہ ملاقات میں بھی انہیں اعتماد میں لیں گے۔

دونوں قائدین کی بات چیت کی روشنی میں پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید