کراچی(اسٹاف رپورٹر)الآصف اسکوائر رحمن ٰمسجد کے قریب ایک نوجوان نے خود کو گولی مار کر مبینہ خود کشی کر لی ،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ، جہاں اس کی شناخت 27سا لہ ماجدولدیو سف کے نام سے ہوئی ہے ،پولیس کے مطابق وجہ خود کشی معلوم نہیں ہو سکی ،مزید تفتیش جاری ہے۔