• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور اسرائیل ناکامی کے بعد جھنجلاہٹ کا شکار ہیں، علامہ حسن ظفر

کراچی(اسٹاف رپوٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی نے کہاہے کہ امریکا اور اسرائیل اپنے عزائم میں ناکام ہونے کے بعد اب جھنجلاہٹ کا شکار ہیں ،اسرائیل بعض خلیجی ممالک پر خود ڈرون حملے کر رہا ہے تاکہ جنگ بندی کے راستے کو روکا جائے اسرائیل خود جنگ لڑنے کے قابل نہیں رہا ہے اس لئے وہ چاہتا ہے کہ امریکا جنگ میں شامل رہے آج نیٹو سمیت دنیا کا کوئی بھی ملک امریکا اور اسرائیل کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید