• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول صدیقی نے گلزارِ ہجری کے علاقے میں نادرا کے دفتر کا افتتاح کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گلزارِ ہجری کے علاقے میں نادرا کے نئے دفتر (رجسٹریشن سینٹر) کا فتتاح کیا، تقریب سے خطاب اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو تمام بنیادی اور جدید ترین سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ہی ایم کیو ایم پاکستان کا بنیادی عزم اور منشور ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید