کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کی جانب سے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی ومجلس ترحیم بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں اتوار24 مئ کو شام 5 بجے ہوگی، مولانا سید حسن ظفر نقوی خطاب کریں گے،ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے کہا ہے کہ مرحومین کے ناموں کا اندراج ہفتہ کی رات 10 بجے تک کروایا جا سکتا ہے ۔