• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد کی آج ہونےوالی ملاقات ملتوی، منگل کو ہو گی

کراچی (ٹی وی رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کا وفد منگل کو شہباز شریف سےملاقات کریگا۔ ذرائع کے مطابق آج ایم کیوایم وفد کی شہباز شریف سےآج ہونےوالی ملاقات ملتوی کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات ماڈل ٹاؤ ن میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پرہوگی۔
اہم خبریں سے مزید