لوٹن (نمائندہ جنگ) لوٹن کی معروف شخصیت راجہ محمد ریاض کی نماز جنازہ لوٹن سنٹرل ماسک میں خطیب علامہ حافظ اعجاز احمد کی امامت میں ادا کرکے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ڈپٹی لیڈر لوٹن کونسل راجہ محمد اسلم خان، پاکستان پیپلز پارٹی کشمیر فورم برطانیہ کے چیئرمین چوہدری محمد بشیر، صدر پاکستان مسلم لیگ نواز آزاد کشمیر برطانیہ اور سابق اوورسیز کمشنر آزاد کشمیر راجہ زبیر اقبال کیانی، پی ٹی آئی کشمیر کے چوہدری محمد عارف کیروی ، سید حسین شہید سرور ایڈووکیٹ، فاروق اعظم،حاجی چوہدری محمد قربان، تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف، شبیر مغل، صدر لوٹن سنٹرل ماسک چوہدری محمد شفاعت پوٹھی، نائب صدر پہلوان حاجی ملک پنوں، چوہدری محمد امین پوٹھی، ملک غلام محی الدین، چوہدری محمد صابر کسگموی، بیرسٹر اسرار ملک، اسرار بٹ، صادق صبحانی، لالہ چوہدری محمد تاج سمروڑ، راجہ عبدل قیوم، یاسر تاج، عمر رشید، راجہ آصف خان، راجہ خالد ، راجہ واجد، راجہ اشتیاق، چوہدری محمد شریف، کریم مغل، چوہدری عبدل قیوم، چوہدری رشید، چوہدری مجید، چوہدری نثار، راجہ رفیق، بیرسٹر رمیض رفیق، چوہدری سلطان، چوہدری عبدل غفار، کونسلر طاہر ملک، فیاض قریشی، الحاج چوہدری محمد نواز سمروڑ، چوہدری محمد اکرم، چوہدری محمد عارف، نجم چوہدری، پہلوان بشارت، راجہ شاہنواز، چوہدری عارف نیروی، ریاض بھٹی، چوہدی فریاد، ماسٹر ظفر، راجہ شاہد خان، شاہد زمان سرہوٹوی، پہلوان واجد سمروڑ سمیت کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کے بیٹےثاقب ریاض، برادر ان لا راجہ شاہد خان، کزن غلام احمد اور دیگر عزیز واقارب کے ساتھ تعزیت کی ہے۔