لاہور(سپیشل رپورٹر) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے وفد کا لاہور ایوان تجارت کا دورہ ، وفد سے خطاب کرتے ہوئے صدر لاہور چیمبر میاں نعمان کبیر نے کہاکہ تمام سرکاری اور نجی اداروں کے ساتھ اچھے ورکنگ ریلیشن استوار کرنے پر یقین رکھتے ہیں ، لاہور چیمبر صنعت و تجارت کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 30ہزارسے زائد ممبران رکھنے والا ملک کا پہلا آئی ایس او سرٹیفائیڈچیمبر آف کامرس ہےجو قومی اور بین الاقوامی روابط کے ساتھ اپنے بنیادی کام بڑی