نواب شاہ( بیورورپورٹ ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مرزا پور ضلع شہید بے نظیر آباد میں زمین کے تنازع میں تصادم اور ہلاکتوںکا نوٹس وزیر اعلی سندھ کو اس افسوسناک واقعہ کی شفاف انکوائری کرانے کی ہدایت کی ہے بلاول بھٹو ذرداری کے ترجمان عثمان غازی کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنازع کے نتیجے میں ہونے والے تصادم کے دوران پولیس اہلکار سمیت چھ افراد کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا ہے۔