• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صابر ہاشمی کا دن دہاڑے اغوا حکومت کی بدحواسی کی گواہی، مریم نواز

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ صابر محمود ہاشمی کا دن دہاڑے اغوا حکومت کی بدحواسی کی گواہی دیتا ہے۔ کیا عمران خان کوئی مقدس گائے ہے کہ جسکی لوٹ مار اور ناکامیوں پر تنقید نہیں کی جاسکتی؟ انہوں نے کہا کہ ‏پوری پارٹی اس وقت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ ایف آئی اے کو بھی چاہیے کہ اس ختم ہوتی حکومت کا آلہِ کار بننے سے گریز کرے۔

اہم خبریں سے مزید