ملتان(سٹاف رپورٹر ) وزیر مملکت ملک عامرڈوگر،تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ملک عدنان ڈوگر،بیرسٹر ملک عثمان ڈوگر سے انکی والدہ کی وفات پر وفاقی وزیر اسد عمر اظہار تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی۔ دعا میں ممبر قومی وصوبائی اسمبلی ابراہیم خان، میاں طارق عبداللہ، ندیم قریشی، حاجی جاوید اختر انصاری اور تحریک انصاف کے سینئر کارکنان،رانا عبدالجبار، سید بابر شاہ، شاہد محمود انصاری، رانا افضل، میاں جاوید قریشی، یونس غازی،میجر (ر)مجیب الرحمان ودیگر نے شریک تھے۔