• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ: کرپشن کیس میں سابق مئیر ملتان نوید الحق ارائیں کی عبوری ضمانت پر سماعت ملتوی

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان نے سابق مئیر ملتان چوہدری نوید الحق ارائیں کی کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت پر سماعت مزید کارروائی کے لئے 21 فروری تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے،قبل ازیں سپیشل کورٹ اینٹی کرپشن ملتان نے 11 جنوری کو سابق مئیر سمیت ایگزیکٹو انجینئر عباس سرور نقوی ایکسین میٹرو پولیٹن اور کنٹریکٹر عمار صدیقی کی عبوری درخواست ضمانتوں کو خارج کرنے کا حکم دیا تھا۔
ملتان سے مزید