• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لعل شہباز قلندر انسانیت کے علمبردار تھے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ پر بم دھماکے کے 5برس بیتنے پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر سید عثمان مروندی انسانیت کے علمبردار تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے صوفی بزرگوں نے ہمیشہ مذہبی تفریق سے بالاتر ہوکر محبت کا پیغام دیا، ہمیں انکی درگاہوں سے محبت، رواداری اور تمام مذاہب کے احترام کا درس ملتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید