• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف دائر نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)عدالت عظمیٰ نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف دائر نظر ثانی کی درخواست خارج کردی ،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے معاونین خصوصی کی تعیناتی کو غیر آئینی قرار دینے کیلئے دائر پٹیشن کومسترد کرنے کے سپریم کورٹ کے ایک سابق فیصلے کیخلاف درخواست گزار مصنف اعوان کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کی ۔ 

اہم خبریں سے مزید