• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف آرگنائزر سمیت متعدد عہدیداران نے پاکستان سرائیکی پارٹی چھوڑ دی

ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان سرائیکی پارٹی کے چیف آرگنائزر احمد نواز سومرو ضلعی صدر ملتان ربنواز چاون ،جنرل سیکرٹیری عمران خان ،سیکرٹری اطلاعات مہر شوکت چاون ،ڈپٹی سیکرٹیری مہر ساجد ہراج ، جنرل سیکرٹری لیبر ونگ مہر ناصر چاون،نائب صدر مہر کامران چاون ،ڈپٹی جنرل سیکرٹیری ملک اجمل بوہنہ ، تحصیل جہانیاں کے صدر مہر منور رمضان بھروانہ نے مشرکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے پاکستان سرائیکی پارٹی چھوڑ دی ہے چند دنوں کے بعد اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔پریس کانفرنس میں مہر حق نواز سیال، مہر کاشف بھروانہ ،ملک عقیل بھٹہ ،مہر اشفاق چاون ،میاں عابد ارائیں ،مصطفے چاون، ملک رمضان پڑھیار،احسان علی شاہ ،رشید انصاری ،یونس رندھاوا، اکرم انصاری ،رانا تنویر ،ملک حمزہ ،رانا نثار ،صدو پٹھان ،فاروق بٹ ،چوہدری سیلم محمد یسسن، قمر عبان ، محمد زین ،اختر بلوچ ، رانا اشرف، فدا بٹ بھی شریک تھے۔
ملتان سے مزید