ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ نیو ملتان نے خاتون کی گاڑی روک کر ہراساں کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو خاتون (ز) نے اطلاع دی کہ تین ملزمان نے گاڑی اسکی گاڑی کے سامنے کھڑی کردی اور اتر کر ہراساں کیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔