• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 یا 9 تاریخ کو تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے، خورشید شاہ

لاہور(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے نمبر پورے ہیں، اسی لے تو میدان میں آئے ہیں، اب جس کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے وہ کامیاب ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید