ملتان (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ق)ضلع ملتان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب زیر صدارت ڈاکٹر خالد خاکوانی ہوئی جس میں ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری طارق زماں گجر ،سٹی صدراللہ دتہ انصاری، مسلم لیگ لیبر ونگ ملتان ڈویژن کے صدر رانا خادم حسین ،خواتین ونگ سے یاسمین خاکوانی،فوزیہ ، تفسیرحسین شمسی، خواجہ سرفراز، احسن غوری ،چوہدری کلیم اشرف، راشد خان،چوہدری اکرم، دلدار برولہ، رانا محمد حفیظ ودیگر شریک ہوئے، آخر میں یوم پاکستان کے حوالے سے کیک کاٹا گیا ۔