کراچی (نیوز ڈیسک) انڈین پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ 10 برسوں میں سب سے زیادہ 2020اور 2021 میں سینٹرل آرمڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف) کے اہلکاروں نے خود کشیاں کی ہیں۔