• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 2022ءکے نتائج کا اعلان کر دیا ہے اور مجموعی کامیابی شرح 85 فیصد سے زائد رہی ۔نتائج کا اعلان وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مولانامفتی محمد تقی عثمانی جمعرات کو جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی تقریب کے دوران کیا ۔ تقریب میں مولانا امداد اللہ ، مولانا راحت علی ہاشمی ، مولانا حکیم مظہر ،مولابا محمد زبیر، مولانا عبدالرزاق ، مولانا انس عادل اور دیگر نے شرکت کی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید