• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہرے قتل کے الزام میں ملزمان کو پھانسی اور قید کی سزائیں، ایک ملزم بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے گلشن اقبال میں واقع اقرا باب الاطفال اسلامک اسکول کے پرنسپل مفتی غلام اکبر اور مفتی کامران کے دہرے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم سید محسن کو تین مرتبہ سزائے موت ، دوسرے ملزم زین العابدین کو عمر قید کی سزا سنادی ، جبکہ تیسرے ملزم عباس حسین کو غیر قانونی اسلحے رکھنے کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی، ملزم عباس عرف چھوٹو کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید