برمنگھم(نمائندہ جنگ)محمد سعید مغل ایم بی ای نے دورہ پاکستان سے برطانیہ پہنچنےپر اپنے قریبی دوست سابق چیف جسٹس ہائی کورٹ آزادکشمیر ملک عبدالمجید کی وفات پر تعزیت کی ہے،سعید مغل پاکستان میں مزید قیام چاہتے تھے لیکن انہیں برطانیہ میں اپنے نواسے کی آسٹن یونیورسٹی سے گریجویشن کی تقریب میں شرکت کرنا تھی۔ سعید مغل کے ہمراہ ان کے داماد افتخار قیوم مرزا بھی برطانیہ آئے ہیں۔