ملتان (سٹاف رپورٹر) ایکشن کمیٹی لوانکم ہاؤسنگ سکیم نیوملتان کے زیر اہتمام محفوظ خان شجاعت کی قیادت میں محکمہ واسا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین ریلی کی شکل میں مدنی چوک پر پہنچنے،انجمن تاجران ایکس بلاک کے صدر سابق کونسلرز ملک محمد اسلم لک ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بیس روز سےگٹر کا پانی فراہم کیا جارہا ہے۔