• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیس کرکٹ، ڈسٹرکٹ کورنگی اور رینجرز کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پیس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ملیر نے ڈسٹرکٹ کورنگی اور سندھ رینجرزنےکے ڈی اےکوہرادیا۔