کراچی(اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں پاکستانی ٹیم پوزیشن کا میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی، 11سے12ویں پوزیشن کے میچ میں نیوزی لینڈ نے اسے مات دی تھی۔