• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کو پاکستان ٹیم کیلئے فیلڈنگ کوچ کی تلاش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں فارمیٹس کے لئے مینزکرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ انگلینڈ کے دورے میں منصور امجد عبوری مدت کیلئے فیلڈنگ کوچ ہیں۔ خواہشمند امیدوار 9 ستمبر تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔

اسپورٹس سے مزید