• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)35 ویں کراچی جیم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں ڈینم کرافٹ نے کراچی جیم خانہ وائٹ کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔ اتوار کوکراچی جیم خانہ وائٹ نے 143رنز بنائے۔ ڈینم کرافٹ نے ہدف آخری اوور میں آٹھ وکٹ پر حاصل کرلیا۔
اسپورٹس سے مزید