• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ 7 مئی تک کا روسٹر جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے دو جج صاحبان کے گزشتہ روز چھٹی پر ہونے کی وجہ سے متعدد مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی۔سنگل اور ڈویژن بینچ کا روسٹر جاری کر دیا گیا جو 7 مئی تک نافذ العمل رہے گا۔ فاضل ججز میں مسٹر جسٹس چوہدری محمد مسعود جہانگیر ،مسٹر جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر،مسٹر جسٹس صفدر سلیم شاہد اور مسٹر جسٹس محمد امجد رفیق شامل ہیں۔
ملتان سے مزید