• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نے سندھ کو زرداری کی اگلی نسل کے ہاتھوں میں بیچ دیا،مصطفیٰ کمال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی سے چوروں اور لٹیروں کو ملک پر ناصرف زیادہ طاقتور بنا کر مسلط کر دیا ہے بلکہ سندھ کو زرداری کی اگلی نسل کے ہاتھوں میں بیچ دیا۔ ایم کیو ایم تحریک انصاف کی حکومت میں رہتے ہوئے عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے آصف زرداری سے ملاقات کررہی تھی، یہ مہاجروں کا اقدار نہیں۔
اہم خبریں سے مزید