• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( نیوزڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھی اپنے صارفین کے اسٹیٹس کےلیے پرتولنےشروع کردیئے ہیں جسے وائب کا نام دیا گیا ہے۔اس کا سب سے پہلے اشارہ ایک ایپ تجزیہ کار اور محقق جین وونگ نے کیا ہے اور انہوں نے اسے ٹوئٹ بھی کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید