• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیوبا سے متعلق تبصرہ توہین آمیز ہے، سفیر زینر کارو، تبصرہ صرف خارجہ پالیسی پر تھا، لوگوں کا دل سے احترام کرتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)پاکستان میں کیوبا کے سفیر زینر کارو نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے کیوبا کے حوالے سے تبصرے کو ’توہین آمیز‘ قرار دیا ہے۔ لاہور میں اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عالمی معیشت میں کوئی پوزیشن حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو مضبوط معیشت بننا ضروری ہے۔ وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان کیوبا یا شمالی کوریا جیسی حالت میں آجائے، ہمیں پاکستان کو ملائیشیا، ترکی، چین اور جنوبی کوریا کی طرح ترقی کے راستے پر منتقل کرنا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید