• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کا چینی سفارتخانے کا دورہ‘ کراچی دھماکے پر اظہار افسوس

اسلام آباد(ایجنسیاں)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کراچی میں چینی باشندوں پر دہشت گردوں کے حملے میں جانی نقصان پر چینی حکام سے اظہار تعزیت اورافسوس کے لئے بدھ کو یہاں چین کے سفارت خانے گئے۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر بھی ان کے ہمراہ تھیں ۔

اہم خبریں سے مزید