• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون وکیل زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنرل بس سٹینڈ کے قریب ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون ایڈووکیٹ سمیرا صدیق زخمی، اطلاع پر سیتل ماڑی پولیس موقع پر پہنچی، زخمی ہسپتال منتقل،خاتون کے مطابق 45 ہزار روپے چھین لیے گئے۔
ملتان سے مزید