• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما، ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن شرمیلا  فاروقی کے ہمراہ سیلفی شیئر کی گئی ہے۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتیں مسلم لیگ ن اور پی پی خوب شیرو شکر نظر آ رہی ہیں۔

عید الفطر کے موقع پر حنا پرویز بٹ کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک سیلفی شیئر کی گئی ہے جس میں وہ شرمیلا فاروقی کے ہمراہ سیلفی بنوا رہی ہیں۔

حنا پرویز بٹ کا بتانا ہے کہ اُنہوں نے عید کا تیسرا دن شرمیلا فاروقی کے ہمراہ گزارا۔

قومی خبریں سے مزید