• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن ملتان نے محکمہ بلڈنگ وہاڑی کے افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

ملتان (سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن ملتان نے محکمہ بلڈنگ وہاڑی کے افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں،وہاڑی کے رہائشی کلیم نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو درخواست دی کہ محکمہ بلڈنگ وہاڑی کے افسران نے ایک ارب 18 کروڑ کی لاگت سے بننے والے سکول کی تعمیر سے قبل ہی ٹھیکیداروں کو 20فیصد کمیشن واپس کردیا جو سرکاری قوانین کے خلاف ہے درخواست پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ملتان سے مزید