• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں، چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار

لاہور( این این آئی)پاکستان کے ریٹائرڈ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کسی بھی قسم کے سوشل میڈیا اکائونٹس رکھنے کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ میرا کوئی ٹوئٹر یا فیس بک اکائونٹ نہیں ، جعلی اکائونٹ بنا کر میرے نام سے پوسٹس کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جعلی اکائونٹ کے حوالے سے ٹوئٹر کو شکایت بھجوا دی ہے، جعلی اکائونٹ بنانے والوں کے خلاف قانون کارروائی کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید