• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ نے جناح اسپتال میں بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جناح اسپتال کا دورہ کیا اور صدر دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی ودیگر بھی ان کے ہمراہ تھے ۔جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول نے وزیراعلیٰ سندھ کو زخمیوں کے علاج کے بارے میں آگاہ کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید