کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے افغان شہریوں کیلئے جعلی دستاویزات بنانے کے مقدمے میں 4 ملزمان انعام الحق، فیاض احمد سانگی، جنید اور محمد عمر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔