کراچی (سٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملہ ریاست پر حملہ ہے قانون کے محافظوں پر حملہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی ناکام کوشش ہے جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔