• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن(جنگ نیوز)جرمنی کے مغربی علاقے میں ایک ٹرین میں چاقو بردار حملہ آور نے چاقو کے وار سے 5افراد کو زخمی کردیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور عراقی شہری ہے اور اس نے آشین کے علاقے میں چاقو سے 5 افراد کو زخمی کیا،بعدازاں ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔جمعے کو ہونےوالے اس حملے کو دہشتگردی کے طور پر دیکھا جارہا ہے،حملے کا نشانہ بننے والی ٹرین میں 270 مسافر سفر کررہے تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید