• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت کی جانب سے ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو عہدے سے ہٹانے کا عمل مکمل ہونے سے قبل ہی ایم ڈی بیت المال نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، اسلام آباد میں الوداعی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ظہیر عباس کھوکھر نے کہا انہوں نے ایم ڈی بیت المال کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا اور عہدے کا چارج بھی چھوڑ دیا ہے-وہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ماتحت کام نہیں کرسکتے-

اہم خبریں سے مزید