• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں700 روپے فی تولہ کی کمی ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 28 ڈالر فی اونس کی کمی سے 1846 ڈالر سے کم ہو کر 1818 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ، جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 700روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 35ہزار 300روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 600روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 15ہزار 998روپے ہو گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید